the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی

یمن میں نئی جنگ بندی کا اتوار کی نصف شب سے اطلاق ہو گیا ہے  اور تمام فریقین نے اس پر عمل پیرا رہنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔

جنگ بندی معاہدے کا مقصد آئندہ ہفتے کویت میں ہونے والی امن بات چیت کو ایک موقع دینا ہے۔

سعودی زیر قیادت اتحاد نے ایک بیان میں کہا کہ "عرب اتحاد یمن میں صدر ہادی کے مطالبے پر اتوار نصف شب سے نافذ العمل جنگ بندی کا احترام کرے گا، لیکن یہ کسی باغی حملے کا جواب دینے کا حق محفوظ رکھتا



ہے۔"

ایران کے حمایت یافتہ حوثی باغیوں نے بھی کہا ہے کہ وہ معاہدے کا احترام کریں گے لیکن اگر ان پر حملہ ہوا تو اس کا جواب بھی دیں گے۔

جنگ بندی شروع ہونے سے قبل متعدد علاقوں سے لڑائی کی اطلاعات موصول ہوئیں۔ اطلاعات کے مطابق ان میں کم ازکم 20 افراد ہلاک ہو گئے۔

عرب دنیا کے اس پسماندہ ترین ملک میں گزشتہ ایک سال میں متعدد جنگ بندی معاہدے ناکام ہو چکے ہیں اور شہریوں نے امید کا اظہار کیا ہے کہ یہ تازہ معاہدہ کامیاب ہو گا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.